ٹیگس - ایکنا ایران ملت رہبر ہفتہ وحدت شرکاء خطاب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا ایران ملت رہبر ہفتہ وحدت شرکاء خطاب
بین الاقوامی گروپ-رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: ایرانی قوم ایمان و استقامت کی بدولت مردانہ وار طاقت کے ساتھ مقابلہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505397    تاریخ اشاعت : 2018/11/26